گندہ گس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ عورت جس کے اندام نہانی سے پانی جاری ہونے کی وجہ سے بو آتی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ عورت جس کے اندام نہانی سے پانی جاری ہونے کی وجہ سے بو آتی ہو۔